اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو بنا کر اپنی اس میں ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing
علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر
Lectures Urdu Presentations PDF All
سورۃ 67 ۔ سورۃ الملک ۔۔۔ اللہ تعالی کی کائنات میں طاقت اور انسان کی زندگی کا مقصد
سورۃ 68 ۔ سورۃ القلم ۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کا طریقہ کار اور آخرت سے متعلق سوال جواب
سورۃ 69 ۔ سورۃ الحاقۃ ۔۔۔ اسی دنیا کے امتحان کا فائنل ریزلٹ
سورۃ 70 ۔ سورۃ المعارج ۔۔۔ اسی دنیا کے امتحان کے نتائج
سورۃ 71 ۔ سورۃ نوح ۔۔۔ حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کی رسالت اور دعوت
سورۃ 72 ۔ سورۃ الجن ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوم کی غلط فہمیوں کا جواب
سورۃ المزمل 73 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سخت ذمہ داری اور اس کا حل
سورۃ المدثر 74 ۔۔۔ بڑے پیمانے میں دعوت کا حکم اور منکرین کا رویہ اور ان کے نتائج
سورۃ القیامۃ 75 ۔۔۔ اسی زندگی میں قیامت کا ایویڈنس اور اس زندگی کا نتیجہ
سورۃ الدھر 76 ۔۔۔ اس زندگی کا مقصد
سورۃ المرسلات 77 ۔۔۔ آخرت میں جزا و سزا کا قانون ۔۔۔ اسی دنیا میں مثالیں
سورۃ النباء 78 ۔۔۔ آخرت کا ثبوت اور شفاعت کی حقیقت
سورۃ النازعات 79 ۔۔۔ اللہ تعالی کے حضور پہنچنے کا ٹائم
سورۃ عبس 80 ۔۔۔ دعوت دین کا طریقہ کار ۔۔۔ اللہ تعالی کے حضور ملاقات کی صورتحال
سورۃ التکویر 81 ۔۔۔ قیامت کی سائنٹیفک صورتحال اور توہم پرستی سے بچاؤ
سورۃ الانفطار 82 ۔۔۔ آخرت کی سائنٹفک تبدیلیاں اور آخرت کا اس زندگی سے تعلق
سورۃ المطَفِفِین 83 ۔۔۔ کرپشن کے نتائج
سورۃ الانشقاق 84 ۔۔۔ اسی زندگی کے فائنل ریپورٹ کے نتائج
سورۃ البروج 85 ۔۔۔ الاخدود سائٹ جس میں آخرت کا تاریخی ثبوت موجود ہے
سورۃ الطارق 86 ۔۔۔ آخرت کا کائناتی ثبوت
سورۃ الاعلی 87 ۔۔۔ قرآن مجید کی اختتام کے نتائج
سورۃ الغاشیۃ 88 ۔۔۔ آخرت کا ثبوت اور اس کے نتائج
سورۃ الفجر 89 ۔۔۔ کائنات اور تاریخ میں آخرت کا ثبوت اور انسان کے نتائج
سورۃ البلد 90 ۔۔۔ امت ابراہیم کی تاریخ ۔۔۔ نیکی اور نتائج
سورۃ الشمس 91 ۔۔۔ اللہ تعالی کا ثبوت اور انسان کی تعمیر شخصیت
سورۃ الیل 92 ۔۔۔ اس زندگی کی بنیاد پر جزا و سزا کا قانون
سورۃ الضحی 93 اور سورۃ الم نشرح 94 ۔۔۔ مشکلات کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹریننگ اور نتائج
سورۃ التین 95 ۔۔۔ تین رسولوں کی امت کے نتائج۔۔۔ عیسیٰ، موسیٰ اور اسماعیل علیہم الصلوۃ والسلام کی امتیں
سورۃ العلق 96 ۔۔۔ قرآن مجید کی ہدایت اور اس کے نتائج
سورۃ القدر سے لے کر سورۃ الھمزۃ 97-104 ۔۔۔ ہماری اسی زندگی کے اصل زندگی میں نتائج
سورۃ الفیل سے لے کر سورۃ الکوثر 105-108 ۔۔۔ اللہ تعالی کی قریش پر عنایت ۔۔۔ ان کا رویہ اور ان کی حیثیت کا فائنل رزلٹ
سورۃ 108-114 الکوثر، الکافرون، النصر، اللہب، الاخلاص، الفلق، الناس
سورۃ 108-111: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کا اعلان اور دشمنوں پر اسی دنیا میں سزا
سورۃ 112-114: دین اسلام میں توحید کا اعلان اور جادو ٹونا سے جان چھڑانے کا طریقہ کار
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP