علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2

اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔

https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing

علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر

Lectures Urdu Presentations PDF All

 مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، شریعت، تعمیر شخصیت  اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ

سورۃ الفاتحہ 1 ۔۔۔ ہدایت کی دعا

سورۃ البقرۃ 2۔۔۔ قدیم امت مسلمہ بنی اسرائیل کی ہدایت اور نئی امت مسلمہ کی تربیت

آیات 1-20: کتاب ہدایت کا تعارف ۔۔۔ عہد رسالت سے متعلق اہل ایمان، کفار اور منافقین

آیات 21-29:  عام انسانوں اور خاص اہل عرب کے لیے دعوت

آیات 30-39: انسانیت کا آغاز اور ان کے امتحان کی مثال

آیات 40-121: قدیم امت مسلمہ (اہل کتاب  بنی اسرائیل اور یہودی امت) کے لیے آخری دعوت

ان کی تاریخ پر ثبوت کہ اسی دنیا میں ان کی کیا ذمہ داریاں تھیں اور انہوں نے کیا عمل کیا؟ اسی زندگی میں انہیں جزا یا سزا دی گئی۔

آیات 122-141: نئی امت مسلمہ کا اعلان

آیات 142-286: امت مسلمہ کا تزکیہ نفس اور  شریعت 

Personality Development & Policies, Procedures & Job Description

 نئی امت مسلمہ کی اپائنٹمنٹ۔۔۔ علامت قبلہ

نئی امت مسلمہ کی تیاری۔۔  راستہ  ثابت قدم، نماز، جہاد اور آزمائش

اللہ تعالی کے سائنسی ثبوت، ایمان اور اس کے نتائج

 بدعات اور نفسیاتی غلامی سے بچنے کی ترغیب

 خرونوش کا قانون ، تعمیر شخصیت کی بنیاد، قصاص اور خون بہا ، وصیت، قبضہ ، فراڈ اور کرپشن

عبادت کا طریقہ کار ۔۔۔ عمرہ، حج اور بدعتوں سے بچاؤ

 سوشل اسٹڈیز سے متعلق احکامات ۔۔۔  خدمت کا طریقہ کار، نکاح، طلاق اور وفات کا قانون

جہاد کا مقصد اور اسے کا خاتمہ کرنے کی تاریخی مثالیں

Religious Persecution 

اکنامکس اسٹڈیز سے متعلق احکامات ۔۔۔  غربت کا خاتمہ کرنے کا حکم، انٹرسٹ اور سود کے نتائج، کریڈٹ ٹرانزیکشنز

سورۃ البقرۃ کا اختتام۔۔۔ اپنے لیے ہدایت کی دعوت

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
Scroll to top