اصول الفقہ (Methodology of Religious Thought & Law)

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

مکاتب فکر علم الفقہ ۔۔۔ طریقہ کار

FQ73-Methodology of Muslim Religious Jurisprudence

اصول الفقہ ۔۔۔ قرآن و حدیث کی ریسرچ

FQ74 Detailed Fiqh Methodology – Quran & Hadith Research

 اصول الفقہ ۔۔۔ اجتہاد، اجماع، قانون میں تبدیلی اور سد ذریعہ

FQ75 Detailed Fiqh Methodology – Ijtihad, Agreement, Changes in Law, Protection

تقلید اور اجتہاد کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔  تقلید اور اجتہاد کے قائل فقہاء کا نقطہ نظر اور دلائل

FQ76-Taqlid Imitation vs Ijtihad Research

فقہاء کے رویے میں منفی اثرات  ۔۔۔ اخلاقی انحطاط کا دور

FQ77-Negative Affect on Muslim Thought in Jurisprudence History 1000-2000CE

علم الفقہ کا دور جدید ۔۔۔ تجدید فکریات اسلام 0

FQ78-Reconstruction of Muslim’s Thought & Jurisprudence in Modern World 1950-Today

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

اصول الفقہ (Methodology of Religious Thought & Law)
Scroll to top