اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Personality Development
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1Jz25LCj01A2UWaRT4YeleEN28scCjeJQ?usp=sharing
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ منفی شخصیت سے نجات
دنیا پرستی ۔۔۔ منفی شخصیت سے نجات
PD-013 Negative Personality
تعصب
PD-014 Prejudice, Bias, Preconception, Partial
ذہنی اور نفسیاتی غلامی
PD-015 Psychological Slavery & Taqleed
ریاکاری اور منافقت
PD-016 Hypocrisy & Showing Off / Self Assessment
ظاہر پرستی
PD-017 Apparentism + Zahir Parasti
کرپشن
PD-018 Corruption
غیبت، بدگمانی اور تجسس
PD-019 Suspicion & Doubtfulness
تکبر
PD-020 Arrogance Takabur
اذیت رسانی، انتہا پسندی اور فساد فی الارض
PD-021 Torture & Extremism
فحاشی اور عریانی، حسد اور بغض
PD-022 Lust, Nudity, Sex & Envy + Hasad
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP