اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Islamic Jurisprudence
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing
علم الفقہ
جب انسان اللہ تعالی کا مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔ کتابیں اس لنک پر حاضر ہیں۔
Fiqh
اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔
علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر
Schools of Thought
علم الفقہ کا تفصیلی تجزیہ
FQ12-Detailed Analysis of Muslims Fiqh
علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر اسکولز آف تھاٹ
FQ13-History of Fiqh Schools of Thought
علم الفقہ کی تاریخ ۔۔۔ مسلمانوں کے طرز فکر اور رویے کے علم الفقہ پر اثرات
FQ14-Negative Affect on Muslim Thought in History 1000-2000CE
علم الفقہ کا دور جدید
FQ15-Reconstruction of Muslim’s Thought & Jurisprudence in Modern World 1950-Today
اصول فقہ
FQ16-Methodology of Muslim’s Fiqh Jurisprudence
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP