ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ

ایڈورٹائزنگ کا شعبہ تخلیقی نوعیت کا شعبہ ہے۔ اس شعبے میں چند اخلاقی خرابیاں در آئی ہیں جن کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اں خرابیوں میں جذباتیت، فحاشی، تعیشات کی دوڑ، جھوٹ اور اسراف شامل ہے۔ اس تحریر میں ان خرابیوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ موجودہ دور کو … Continue reading ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ