اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

غلامی کیا ہے؟ دنیا میں غلامی کا آغاز کیسے ہوا؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اپنے معاشرے میں غلامی کے خاتمے کے لئے کیا اقدامات کیے؟ بعد کے ادوار میں مسلم دنیا میں غلامی کا ادارہ ارتقاء پذیر کیسے ہوا؟ موجودہ دور میں غلامی کس کس شکل میں موجود ہے؟ ہمارے ہاں نفسیاتی غلام بنانے کے لئے کیا ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں؟

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف پر ای میل کیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

L0018-Slavery-Download

دیباچہ

حصہ اول: غلامی کا تعارف

باب 1: غلامی کا تعارف

غلامی کی تعریف

غلامی کا آغاز

غلامی کی اقسام

غلاموں میں اضافے اور کمی کا طریق کار

غلامی کی بنیادی وجوہات

دور غلامی اور آسمانی مذاہب

غلامی پر ریسرچ کا طریق کار اور اس کے بنیادی اصول

کتاب کی ترتیب

حصہ دوم: زمانہ قبل از اسلام میں غلامی کی تاریخ

باب 2: ایران، یونان، چین، مصر اور ہندوستان میں غلامی

ایران بشمول عراق

۔۔۔۔۔ غلامی سے متعلق سائرس اعظم کی اصلاحات

قدیم یونان

چین اور کنفیوشن ممالک

قدیم مصر

ہندوستان

غلامی اور بدھ حکومتیں

باب 3: غلامی اور بنی اسرائیل

غلامی سے متعلق تورات کی اصلاحات

چھ برس بعد غلاموں کی آزادی کا قانون

غلام کے ازدواجی حقوق

غلام پر تشدد کی حرمت کا قانون

آزاد شخص کو غلام بنانے کی ممانعت

مظلوم غلاموں کی آزادی کا قانون

مقروض کو غلام بنا لینے کی ممانعت

لونڈیوں کی آزادی سے متعلق خصوصی اصلاحات

باب 4: بنی اسرائیل  کے دور انحطاط میں غلامی

دور انحطاط میں غلامی سے متعلق احکام میں تحریف

انسانی حقوق کو صرف اسرائیلیوں سے مخصوص کرنے کے لئے تورات میں تحریف

غلاموں سے متعلق قوانین میں ترامیم و اضافے

حام کی غلامی کا فرضی قصہ

تورات میں کی جانے والی تحریفات پر تبصرہ

دور انحطاط میں مبعوث ہونے والے انبیاء کرام کی تنبیہات

یہودیوں کے بعد کے ادوار میں غلامی

باب 5: روم میں غلامی

سلطنت روما: عیسائیت سے پہلے

غلامی کی بدترین مثال

غلاموں کی بغاوتیں

سلطنت روما: دور عیسائیت میں

غلاموں اور پست طبقات سے متعلق سیدنا عیسی علیہ السلام کی تعلیمات

عیسائیوں میں بعد کے ادوار میں غلامی

باب 6: عرب میں غلامی

غلاموں کی حیثیت

لونڈیوں کی حالت

غلاموں میں اضافے کا طریق کار

غلاموں کے حقوق و فرائض

عرب میں نیم غلامی

ولاء کا ادارہ

غلام کو آزاد کرنے کی صورتیں

خلاصہ بحث

حصہ سوم: اسلام اور غلامی

باب 7: اسلام میں غلاموں کی آزادی کی تحریک

غلاموں کو آزاد کرنے کی ترغیب

غلامی کے خاتمے کا وژن

ابتدائی مسلمان اور غلامی

غیر مسلم غلاموں کی آزادی

قیمتی غلاموں کی آزادی

لونڈیوں کی آزادی

غلاموں کی آزادی میں رسول اللہ کی ذاتی دلچسپی

غلاموں کی آزادی کی مثال قائم کرنا

مکاتبت کے ادارے کا قیام

مکاتبت کے ادارے کا قانونی تحفظ

غلاموں میں نفسیاتی تبدیلی کے ذریعے آزادی کی خواہش پیدا کرنے کی کوشش

مکاتبین کی مدد کا نظام

مکاتب کا قانونی اسٹیٹس

عدم ادائیگی کے باعث مکاتب کا قانونی تحفظ

متعدد مالکوں کے مشترک غلام کی مکاتبت

قانون مکاتبت کے اثرات

مکاتبت کی انشورنس کا نظام

حکومتی سطح پر غلاموں کی آزادی کے اقدامات

مذہبی بنیادوں پر غلام آزاد کرنے کے احکامات

قسم توڑنے کا کفارہ

ناجائز طریقے سے طلاق دینے کا کفارہ

غلطی سے کسی کو قتل کر دینے کا کفارہ

روزہ توڑنے کا کفارہ

سورج گرہن پر غلاموں کی آزادی

قریبی رشتے دار غلام کی آزادی کا قانون

وصیت کے ذریعے غلاموں کی آزادی کا قانون

اسلام قبول کرنے والے غلاموں کی آزادی کے اقدامات

باب 8: غلاموں کا اسٹیٹس بہتر بنانے کے اقدامات

غلاموں کی عزت نفس سے متعلق اصلاحات

غلاموں سے حسن سلوک کا حکم

غلاموں کی بنیادی ضروریات اور ان پر کام کا بوجھ لادنے کی ممانعت

غلام کی بنیادی ضروریات

غلاموں پر کام کا بوجھ لادنے کی ممانعت

بنیادی ضروریات کی فراہمی میں حکومت اور معاشرے کا کردار

غلام کو ساتھ بٹھا کر کھانے کا حکم

غلاموں کے حقوق اور صحابہ کرام کا کردار

غلاموں پر ہر قسم کے تشدد کی ممانعت

تشدد زدہ غلاموں کی آزادی کا قانون

تشدد زدہ غلاموں سے متعلق صحابہ کی حساسیت

غلام پر نفسیاتی تشدد کی ممانعت

غلاموں کے ازدواجی حقوق

غلاموں کی شادی کر دینے کا حکم

طلاق کا حق

لونڈیوں کے لئے طلاق کا حق

خاندان کو اکٹھا رکھنے کا حق

غلاموں کے قانونی حقوق

غلام کی جان کی حفاظت

مالک پر عدالت میں مقدمہ کرنے کا حق

غلاموں اور لونڈیوں  کی عزت کی حفاظت

غلام کے لئے گواہی دینے کا حق

غلام کے لئے دولت کمانے اور رکھنے کا حق

مال غنیمت میں سے حصہ

وراثت میں حصہ

دینی ذمہ داریوں میں تخفیف

جرم کرنے کی صورت میں نصف سزا

مسلمانوں کے دشمن کو امان دینے کا حق

غلاموں کے سیاسی حقوق

آقا اور مالک کے تعلقات میں بہتری

غلاموں کی خرید و فروخت سے متعلق اصلاحات

نیم غلام طبقوں کے معاملات میں اصلاحات

غربت کا خاتمہ اور نیم غلام طبقے کا معاشی استحکام

ملازمت میں استحصالی شرائط کا خاتمہ

سابقہ غلاموں اور نیم غلاموں کے سماجی رتبے میں اضافہ

ولاء کے ادارے کا استحکام

سابقہ غلاموں سے صحابیات کی شادی کے اقدامات

موجودہ اور سابقہ غلاموں کی امامت

سابقہ غلاموں سے برادرانہ تعلقات

سابقہ غلاموں کا معاشی استحکام

باب 9: لونڈیوں سے متعلق خصوصی اصلاحات

قحبہ گری کی ممانعت

لونڈیوں کو رقص و موسیقی کے لئے استعمال کرنے پر پابندی

لونڈیوں کی شادیاں کر دینے کا حکم

لونڈیوں کی تعلیم و تربیت اور انہیں آزاد کر کے ان سے شادی کا حکم

لونڈیوں کے ازدواجی حقوق کا بیوی کے حقوق سے تقابلی جائزہ

لونڈیوں کی عفت و عصمت کی حفاظت

ام ولد سے متعلق اصلاحات

باب 10: غلاموں میں اضافے کا سدباب

اغوا یا حملہ  کر کے غلام بنا لینے پر پابندی

جرم کی پاداش میں غلام بنا لینے پر پابندی

لاوارثوں کو غلام بنا لینے پر پابندی

قرض کی عدم ادائیگی پر غلام بنا لینے پر پابندی

غربت کے باعث اپنی ذات یا اولاد کو فروخت کرنے پر پابندی

غلاموں کی آئندہ آنے والی نسلوں کی آزادی

آقاؤں کی اپنی لونڈیوں سے اولاد

آزاد ماں اور غلام باپ کی اولاد

آزاد باپ اور غلام ماں کی اولاد

غلام ماں اور غلام باپ کی اولاد

باب 11: جنگی قیدیوں سے متعلق خصوصی اصلاحات

اسلام میں جنگی قیدیوں سے متعلق احکام

جنگی قیدیوں کے ساتھ برتاؤ

جنگ نہ کرنے والے غیر مسلموں کو غلام بنانے کی ممانعت

عہد رسالت میں متحارب قوتیں

عہد رسالت میں جنگی قیدی

عہد رسالت کی جنگی مہمات

ہجرت سے جنگ بدر کا زمانہ

جنگ بدر سے جنگ احد تک کا زمانہ

جنگ احد سے جنگ خندق تک کا زمانہ

جنگ خندق سے صلح حدیبیہ تک کا زمانہ

صلح حدیبیہ سے فتح مکہ تک کا زمانہ

فتح مکہ کے بعد کی جنگیں

عہد رسالت کے جنگی قیدیوں کا تجزیہ

خلافت راشدہ کی جنگی مہمات

انسداد غلامی کی تحریک میں خلفاء راشدین کا کردار اور اس کے اثرات

عرب میں غلامی کا مکمل خاتمہ

عرب سے باہر موجود غلاموں سے متعلق اصلاحات

باب 12: اسلام کی انسداد غلامی کی مہم کے اثرات

غلاموں کی آزادی کی تحریک کے صحابہ و تابعین پر اثرات

ابوبکر صدیق

عمر فاروق

عثمان غنی

علی المرتضی

عائشہ صدیقہ

دیگر امہات المومنین

دیگر صحابہ

بعد کے ادوار میں غلاموں کی آزادی کی تحریک کے اثرات

آزاد کردہ غلاموں سے متعلق اعداد و شمار

مکہ کے رہنے والے مہاجر صحابہ

انصار مدینہ

بعد کے دور کے صحابہ

تابعین کا دور اول

تابعین کا دور ثانی

مجموعی نتائج

غلاموں کے اسٹیٹس میں اضافے کے نتائج

بلال بن رباح رضی اللہ عنہ

سالم مولی ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ

ام ایمن رضی اللہ عنہا

سلیمان بن یسار رحمۃ اللہ علیہ

عکرمہ مولی ابن عباس رحمۃ اللہ علیہ

باب 13: اسلام اور نفسیاتی آزادی

نفسیاتی غلامی: اسلام سے پہلے

فکری آزادی  کے معاملے میں اسلام کی اصلاحات

غور و فکر کی قرآنی دعوت

آزادی اظہار سے متعلق رسول اللہ کا طرز عمل

آزادی اظہار سے متعلق خلفاء راشدین کا طرز عمل

حصہ چہارم: اسلام کے بعد کے ادوار میں غلامی

باب 14: مسلمانوں کے دور انحطاط میں غلامی

بنو امیہ کے دور  میں غلامی

بنو عباس اور بعد کے ادوار میں غلامی

غلاموں پر مشتمل فوج

بادشاہ اور امراء کے حرم

مخنث (Eunuchs) غلاموں پر مشتمل پولیس

فوجی جاگیرداری کا نظام

بادشاہوں کے تقدس کا نظریہ

غلاموں کی بغاوت

سلطنت عثمانیہ میں غلامی

غلاموں کی بین الاقوامی تجارت

غلاموں سے متعلق مذہبی راہنماؤں کا کردار

مسلم علماء کے چار رویے

غلامی سے متعلق دینی احکامات میں تحریف

مسلم مصلحین کا غلامی سے متعلق کردار

ابو درداء رضی اللہ عنہ

عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ

الجاحظ

ابو یعلی الفراء

ابو الحسن الماوردی

شہوت پرستی کے خلاف مصروف جہاد اہل علم

ابو حامد الغزالی

ابن جوزی

عبدالرحمٰن بن نصر الشیرزی

ابن الاخوۃ

حافظ ذہبی

ابن تیمیہ

ابن قیم

ابن بطوطہ

مسلم ممالک میں غلاموں کی مجموعی حالت

مسلم ممالک میں نیم غلامی

خلاصہ بحث

باب 15: مسلم دنیا میں ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی

Intellectual Slavery

مسلم دنیا میں نفسیاتی غلامی کا ارتقاء

اندھی تقلید

استاذ و شاگرد اور مرشد و مرید کے نئے تعلقات

خلاصہ بحث

باب 16: قرون وسطی کے مغربی ممالک میں غلامی

قدیم یورپ میں غلامی

مذہبی بنیادوں پر غلامی

یہودیوں کی غلامی

مسلمانوں کی غلامی

اہل مغرب کی مذہبی و نفسیاتی غلامی

انکوئزیشن کے ادارے کا قیام

اسپین میں انکوئزیشن کا ادارہ

افریقی غلاموں کی اٹلانٹک تجارت

کالونیل ازم

قرون وسطی کے مسلم معاشروں میں موجود غلامی کا مغربی غلامی سے تقابلی جائزہ

حصہ پنجم: غلامی اور دور جدید

باب 17: غلامی کے خاتمے کی عالمی تحریک

یورپ میں آزادی فکر کی تحریک

کیپیٹلزم اور غلامی

کمیونزم اور غلامی

جدید مغربی دنیا میں غلامی کے خاتمے کی تحریک

جدید مسلم دنیا میں غلامی کے خاتمے کی تحریک

عہد رسالت اور جدید مغربی معاشروں میں غلاموں کی آزادی کی تحریک  کا تقابلی جائزہ

مغربی اور مسلم معاشروں میں غلامی کے خاتمے کی تحریک کا تقابلی جائزہ

باب 18: موجودہ دور میں جسمانی غلامی اور اس کا سدباب

غلامی کی مخفی صورتیں

غیر قانونی غلامی

جاگیردارانہ غلامی

سرمایہ دارانہ غلامی

جیل کے قیدیوں کی غلامی

مخفی غلامی کے خاتمے کا طریق کار

انسانی حقوق کے لئے مذہبی طبقے کی بیداری

آزادی فکر کا فروغ

سول سوسائٹی کا کردار

سیکس ایجوکیشن

کرپشن کا خاتمہ

غربت کا خاتمہ

انارکی اور جنگ کا خاتمہ

سماجی امتیاز کا خاتمہ

قانونی نظام کی اصلاح

سیکس ورکرز سے متعلق اصلاحات

باب 19: موجودہ دور میں نفسیاتی غلامی

فکری غلام بنائے جانے کا طریق کار

مذہبی راہنما کو مقدس بنائے جانے کی مہم

مقربین خاص کی ٹیم کی تیاری

مذہبی راہنماؤں کا ظاہری مشن اور خفیہ ایجنڈا

اپنے پیغام کو خدا کا پیغام بنا کر پیش کرنے کا عمل

علم دین پر اجارہ داری

عقل کے استعمال کی حوصلہ شکنی

اختلاف رائے کی مخالفت

“مخالفین” کی تخلیق

برین واشنگ کا عملی نظام

تربیتی نشستیں

خاص مبلغین کے بیانات

مکمل معلومات کی عدم فراہمی

سماجی ری انفورسمنٹ اور جذباتی بلیک میل

(Social Reinforcement)

عقل کی بجائے جذباتیت کو اپیل

اہم لوگوں سے خصوصی ملاقات

وفاداری کا امتحان

نام کی تبدیلی

سوالات کی حوصلہ شکنی

معاشرے سے قطع تعلق

مخصوص وضع قطع

برین واشنگ کے لئے مذہب کا استعمال

خدا اور بندے کے درمیان واسطے کا تصور

اطاعت امیر کی احادیث کا استعمال

جنت اور جہنم کے عقیدے کا استعمال

اعتراف اور توبہ

روحانی تجربات

نفسیاتی غلامی کی اگلی نسلوں کو منتقلی

باب 20: نفسیاتی غلامی کا سدباب

آزادی فکر کی تحریک

اسلامی اور مغربی آزادی فکر میں فرق

آزادی فکر کے لئے درکار عملی اقدامات

مخلص اور مفاد پرست مذہبی راہنماؤں میں فرق کرنے کی صلاحیت

نظام تعلیم میں درکار اصلاحات

عربی کی تعلیم

قرآن کو دینی تعلیم کا محور بنانے کی ضرورت

حدیث کی تعلیم میں نقد حدیث اور سیاق و سباق کی اہمیت

تقابلی مطالعے کا طریق تعلیم

جدید دنیاوی علوم کی تعلیم

دینی تعلیم کی آن لائن سرٹیفیکیشن کا نظام

ڈی کنڈیشنگ کا عمل

ڈی کنڈیشنگ: نفسیاتی غلام کی آزادی کا عمل

ڈی کنڈیشنگ سے متعلق داعی حق کا کردار

ڈی کنڈیشنگ کے بعد کے نفسیاتی اتار چڑھاؤ

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات

باب 21: اسلام اور غلامی سے متعلق فلسفیانہ اور تاریخی سوالات

فلسفیانہ سوالات

۔۔۔۔۔ انسان، اپنے جیسے انسان کو غلام بنانا کیوں چاہتا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا قرآن غلامی کو فطری  قرار دیتا ہے؟

۔۔۔۔۔ قرآن نے غلامی کو برائی قرار کیوں نہیں دیا؟

تاریخی سوالات

۔۔۔۔۔ کیا اسلام نے غلامی کو باقاعدہ ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے؟

۔۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے لوگوں کو اپنی ذاتی غلامی میں کیوں رکھا؟

۔۔۔۔۔ اسلام نے غلامی کو ایک دم ختم کیوں نہیں کیا؟

۔۔۔۔۔ اسلام نے غلاموں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کیوں نہیں کی؟

۔۔۔۔۔ اسلامی تاریخ میں جنگی قیدیوں کو غلام کیوں بنایا گیا؟

۔۔۔۔۔ عہد رسالت میں بنو قریظہ کو غلام کیوں بنایا گیا؟

۔۔۔۔۔ کیا عہد رسالت میں چند غلاموں کی آزادی کو منسوخ کیا گیا تھا؟

۔۔۔۔۔ کیا عہد رسالت میں ام ولد کی خدمات کو منتقل کیا جاتا تھا؟

۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ اسلام کی اصلاحات کے باوجود، مسلم تاریخ میں غلامی کا ادارہ بڑے پیمانے پر موجود رہا؟

۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ مسلم تاریخ میں لونڈیوں کو کثرت سے سیکس کے لئے استعمال کیا گیا؟

۔۔۔۔۔ مسلم مصلحین نے امراء کے حرم اور خواجہ سرا پولیس کے اداروں کے خلاف مزاحمت کیوں نہیں کی؟

۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاں نفسیاتی غلامی بڑے پیمانے پر موجود رہی ہے؟

۔۔۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہے کہ بعض مستشرقین نے اسلام کو غلامی کا حامی قرار دیا ہے؟

غلامی کے خاتمے سے متعلق سوالات

۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ موجودہ دور میں غلامی کے خاتمے کی تحریک کا آغاز مسلمانوں کی بجائے اہل مغرب کی طرف سے ہوا؟

۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاں آزادی فکر کی تحریک اہل مغرب کی نسبت بہت کمزور ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا موجودہ دور میں مسلمان غلامی کے دوبارہ احیاء کے قائل ہیں؟

باب 22: اسلام اور غلامی سے متعلق فقہی اور قانونی سوالات

فقہ سے متعلق چند بنیادی مباحث

شریعت اور فقہ میں فرق

فقہ کے مآخذ

اہم فقہی مکاتب فکر

فقہاء کے اختلافات کی بنیادی وجہ

فقہاء کے نقطہ ہائے نظر میں ترجیح کے اصول

موجودہ دور کے جنگی قیدیوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟

مجوزین کے دلائل

موجودہ دور کے جنگی قیدیوں کو غلام بنانے کو حرام قرار دینے کے دلائل

مجوزین کے بعض شبہات اور ان کا جواب

۔۔۔۔۔ کیا غیر مسلم غلاموں کی آزادی بھی اسلام کے نزدیک نیکی ہے؟

۔۔۔۔۔ مکاتبت واجب ہے یا مستحب؟

۔۔۔۔۔ دور صحابہ میں مکاتبت کے واجب یا مستحب ہونے کا معاملہ

مکاتبت کو مستحب قرار دینے والوں کی توضیح کا جواب

۔۔۔۔۔ مکاتب غلام ہے یا آزاد؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام میں غلام کو مال رکھنے کا حق حاصل ہے؟

۔۔۔۔۔ دور رسالت و صحابہ میں غلام کے لئے مال کمانے اور رکھنے کے حقوق

غلام کے مال رکھنے کے حق پر چند شبہات اور ان کا جواب

غلام کے مال رکھنے کے حق پر چند شبہات اور ان کا جواب

کیا غلام کو بھی اسلام نے وراثت کا حق دیا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام نے غلام کو گواہی دینے کا حق دیا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام نے عرب اور عجم کے غلاموں میں فرق کیا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام غلام کو شادی کرنے کا حق دیتا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام موجودہ یا سابقہ غلام کو آزاد خاتون سے شادی کی اجازت دیتا ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا لونڈی کی اجازت کے بغیر عزل جائز ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا اسلام میں غلام کا فرار ہونا حرام ہے؟

۔۔۔۔۔ کیا غلام کو قتل کرنے کی سزا بھی قتل ہے؟

قصاص کے قائلین کے دلائل

دوسرے گروہ کی رائے

۔۔۔۔۔ “اما مناء او اما فداء” کی تفسیر کیا ہے؟

جدید اہل علم کا نقطہ نظر

روایتی نقطہ نظر

جنیوا کنونشن کے بعد جنگی قیدیوں کا حکم

۔۔۔۔۔ کیا غلام کے بچے بھی غلام ہی ہوں گے؟

کتابیات (Bibliography)

مذہبی مآخذ

حدیث

شروح حدیث اور دیگر متعلقہ علوم

سیرت

فن رجال

تاریخ (مسلم مورخین)

سیرت و تاریخ اسلام (غیر مسلم مورخین)

فقہ

قدیم مسلم مفکرین و مصلحین

جدید مسلم مفکرین و مصلحین

متفرق وسائل

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف پر ای میل کیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

I’ve two questions about slavery:

1. Why Quran not banned the slavery system as banned wine, gambling, prostitution etc.

2. Why one of Prophet’s maids (Hazrat Rehana) not accepted to become wife? Were there any attractions of the Islamic Slavery System which we do not know?

WASSALAAM

Dr. Imran Niazi

June 2010

Dear Brother

Assalam o alaikum wa Rahmatullah e wa Barakatuhu

Many thanks for your email. Regarding slavery, their is nothing which can be named as “Islamic Slavery System”. This term is invented by some biased orientalists to defame Islam. Slavery prevailed throughout the history of humankind. Islam (at the time of Prophet Moses and Muhammad علیہما الصلوۃ والسلام) treated it in the best possible manner. About your questions:

1. There were specific reasons for not banning. Banning was not a solution at all. I’ve answered this question in detail. Please see the following above.

2. No maid preferred slavery. Syeda Rehana رضی اللہ عنہا was manumitted and the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم married with her. Due to his marriage, most of the companions manumitted the slave-women of Banu Quraiza and married with them. You can see the details above.

You can see the biography of Syeda Rehana in Tabaqat of Ibn Sa’ad.

wassalaam

Mubashir

Dear Brother

Assalam o Alaikum wa Rahmatullah e wa Barakatuhu

Sorry for being very late. I am very careful about my friends esp. nice and good friends. your reply is very precious for me. i read all your replies in detail. i am much satisfied but not fully satisfied.because i read differences between kufria and Islamic slavery system .so i named Quranic slavery system as Islamic because it was very different than of “kufria” slavery system.i am very happy to read your argument that Islam make it possible to sale services not the man . it is great really. i read Christian claimed that when they captured the Muslim world slavery system was at peak in Muslims.you know Qutub din Aibik, Anarkali, Yaqoot of Razia Sultana, Altamash etc all were slaves. Christians claimed that when they banned slavery in their USA and European countries meanwhile they banned it in all captured Muslim countries too. so where our slow evolution gone if the Christian did a good thing in Muslims ???   so we can not claim that we ultimately finished the slavery system. then would we thankful to Christianity to do something good with Islam ???

Dr. Imran

June 2010

Dear Brother

Wa alaikum us salam wa Rahmatullah e wa Barakatuhu

Thanks for your reply. In my opinion, the terms ‘Islamic’ or ‘Kufria’ are not appropriate in this case. Better terms are ‘humane’ and ‘inhumane’. The religion of all the Prophets is Islam. It is religious aristocracy which distorted the teachings of Prophet Moses, Jesus & Muhammad علیہم الصلوۃ والسلام otherwise the teachings of all the Prophets were the same. Islam has always tried its best to abolish / minimize slavery through it teachings. In the history, true Islamic States were established twice: at the time of Prophet Moses and then at the time of Prophet Muhammad علیہما الصلوۃ والسلام.

In Torah, a procedure for emancipation of slaves is made the part of the Divine Law. You can see the details in the Chapter 3 of my book above.

Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم and his Caliphs did the same. The details of their steps to abolish the slavery are available in Chapter 7 to 13. If the Khilafat-e-Rashida would have been continued, the slavery must have been abolished.

In later centuries, the Muslims distorted the teachings of the Quran and Sunnah and practised slavery for centuries. I’ve discussed that in Chapter 14 to 16. I agree with you that the slavery in the Muslim world was more humane as compared to Europe & Americas.

Later on, the Westerners (whether Christians or Secularists) abolished the slavery in their countries and subsequently in their colonies in the Muslim world. As unbiased evaluators, we should be thankful to them for this achievement. Actually, we did not follow the teachings of our religion but they implemented such teachings of Islam. I’ve also tried to identify the reasons for that in Chapter 17, 19 & 20.

I’ll really appreciate if you can read these chapters. Then it will be better to discuss any other questions arising in your mind.

wassalaam

Mubashir

Assalam O alaikum :

Dear Brother:

I am not agreed with you about your working on slavery. because islam allowed this system when christian world prohibited slavery system in their society muslim world was under the christians (and except Iran Muslim world is still slave our independence is a fraud, because all muslim world is independent as Iraq And Afghanistan which is an opened fraud) . there is no verse about the prohibition of slavery then how you wrote this book ?   your another work on tableegh e Isalm is marvellous I am much impressed by it.. I am waiting your reply. thanks 

Dr. Imran Niazi Butt

May 2010

Dear Brother

Wa alaikum us salaam wa Rahmatullah e wa Barakatuhu

Many thanks for your comments on my work. You do have the right to disagree with me based on your arguments. I’m very open on this matter. In my opinion, everyone is free to adopt any point of view based on his/her arguments. We can exchange ideas and arguments with each other and if convinced with other’s arguments, we can change our views.

Although there is no explicit verse banning slavery but I’ve presented various verses and Ahadith mentioning that Islam is very much interested in giving freedom to people. That’s the view I’ve presented in my book with dozens of arguments. If you can read the Chapter 7-12 and criticize on the arguments, it will be a great contribution for me.

Remember in your prayers

wassalaam

Mubashir

Sir,

Thanks for notice i download ur book “ISLAM MAIN JISMANI OR ZAHANI GHOLAMI KI TAREEKH”  its a very fruitful book in this subject 

Regards

Arslan Yousaf

January 2010

Assalam o alaikum

Many thanks for your kind comments.

Mubashir

Jan 2010

Dear Sir,

I am Sajjad from Saudi Arab. I have been searching for a comprehensive book on the topic, Slavery, since so long. Now i have found your book through website.

Sir you have done outstanding work in this field . I would like to congratulate you on this masterpiece. Sir would you please give the address so i can purchase the hard copy of this book .

Thanking you.

Your’s Sincerly

Sajjad Durrani

Dammam, Saudi Arab

April 2009

Dear Sajjad sb

Assalam o alaikum wa Rahmatullah e wa Barakatuhu

Many thanks for your kind comments. I had a lot of questions in my mind about this issue which forced me to conduct this research. Unfortunately, the book is only available online. It is not published yet.

If you have any queries or comments, please feel free to contact me. I live at Jeddah. I’ll really appreciate if you also provide me your contact numbers.

wassalaam

Mubashir

April 2009

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
Scroll to top