بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں عہد صحابہ سے متعلق بعض سوالات پائے جاتے ہیں؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت، جنگ جمل، جنگ صفین، سانحہ کربلا وغیرہ سے متعلق بہت سے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پائے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں انہی سوالات کا جواب، تاریخ تنقید کے اصولوں کی روشنی میں حاصل پائے جاتے ہیں۔ تاریخ پر تنقید کے اصولوں سے ہی سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
Historical Criticism Analysis اصول تاریخ
اگر آپ کے ذہن میں عہد صحابہ کی تاریخ سے متعلق کوئی سوال ہے، تو بلا تکلف اس ایڈریس پر ای میل کیجیے۔
mubashirnazir100@gmail.com
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات ۔۔۔ تعارف
مثبت روایات کا گروپ
منفی روایات کا گروپ
کون سی تصویر درست ہے
L0025-History-Downloadباب 1: تاریخ پر تحقیق کا طریق کار
تاریخی معلومات کیسے مرتب کی جاتی ہیں؟
پہلا مرحلہ: واقعہ رونما ہونا اور عینی شہادت
دوسرا مرحلہ: معلومات کو یکجا کرنا
تیسرا مرحلہ: تصویر کا مکمل کرنا
چوتھا مرحلہ: واقعات کے تسلسل کو تاریخ کی شکل میں مرتب کرنا
تاریخی معلومات کی ترتب و تدوین میں دور جدید اور زمانہ قدیم کے طریق ہائے کار کا موازنہ
تاریخی معلومات کیسے مسخ ہو جاتی ہیں ؟
غیر ارادی طور پر تاریخی معلومات کا مسخ ہو جانا
جان بوجھ کر تاریخی معلومات کا مسخ کیا جانا
تاریخی معلومات کیسے منتقل ہوتی ہیں؟
(Perpetuity and Solitary Reports) تواتر اور انفرادی رپورٹس
عہد صحابہ کی تاریخ کے کون سے واقعات تواتر سے منقول ہیں اور کون سے اخبار احاد سے؟
اخبار احاد میں سند اور متن کی اہمیت کیا ہے؟
تاریخی روایات کی جانچ پڑتال کا طریقہ کیا ہے؟
(Source Criticism) ماخذ کی تحقیق
(Internal Criticism) داخلی تحقیق
(External Criticism) خارجی تحقیق
(Historical Reasoning) تاریخی اسباب و علل کی تحقیق
کیا یہ تحقیق ہر واقعے سے متعلق کی جاتی ہے؟
حدیث اور تاریخ سے متعلق تحقیق کا فرق ہے؟
خلاصہ باب
باب 2: عہد صحابہ کی تاریخ پر تحقیق
دور صحابہ و تابعین کا اجمالی جائزہ
11-133 Hijri / 632-750CE
پہلی صدی ہجری میں علم تاریخ
ابن شہاب الزہری(58-678/124-742)
یونس بن یزید الایلی (d. 152/769)
دوسری صدی ہجری میں علم تاریخ
محمد بن اسحاق (85-703/151-768)
محمد بن عمر الواقدی (130-757/203-823)
علی بن محمد المدائنی (135-752/225-840)
ابو مخنف لوط بن یحیی (d. 170/787)
محمد بن سائب الکلبی (d. c. 180/795)
ہشام بن محمد بن سائب الکلبی (d. 204/819)
سیف بن عمر التیمی (d. c. 185/800)
دوسری صدی کے علم تاریخ پر مجموعی تبصرہ
تیسری صدی ہجری میں علم تاریخ
کتب انساب
کتب طبقات
کتب مغازی
کتب تاریخ
تیسری صدی کے مشہور مورخین
کیا تیسری صدی میں لکھی گئی کتب تاریخ مستند ہیں؟
کیا امت کے اہل علم نے دوسری صدی کے مورخین پر اندھا اعتماد کیا ہے؟
قرون وسطی اور دور جدید میں علم تاریخ
قرون وسطی کی مشہور عربی کتب تاریخ کون سی ہیں ؟
اردو کی کتب تاریخ کون سی ہیں؟
صحابہ کرام کی کردار کشی
1 سیاسی اسباب
2مذہبی اسباب
3قبائلی اسباب
تاریخی روایات اور ان کے راویوں کی چھان بین
(Historical Reports & Narrators)
کون سے راویوں نے صحابہ کرام سے جھوٹ منسوب کیا؟
کیا راویوں کی چھان بین حسن ظن کے قرآنی حکم کی خلاف ورزی نہیں ہے؟
ان راویوں سے متعلق معلومات کا ماخذ کیا ہے؟
راویوں سے متعلق معلومات کس حد تک مستند ہیں ؟
کیا تاریخ پر تحقیق کے لیے علم جرح و تعدیل سے مدد لینا درست ہے؟
کیا ان ناقابل اعتماد راویوں کی تمام روایتوں کو رد کر دیا جائے؟
مورخین نے ناقابل اعتماد روایتیں اپنی کتب میں درج کیوں کی تھیں؟
کیا ایک روایت کا متعد دکتب میں پایا جانا اس کے مستند ہونے کی دلیل ہے؟
کچھ اس کتاب کے بارے میں
آپ کی یہ کتاب جانبدارانہ کیوں ہے؟
مثبت روایات کی تحقیق کیوں نہیں کی گئی؟
تمام تاریخی شخصیات کے بارے میں آپ نے مثبت رویہ اختیار کیوں کیا ہے؟
ان مخصوص مورخین کے بارے میں حسن ظن کیوں نہ رکھا جائے؟
اس کتاب کا مقصد کا ہے؟
ایک عام آدمی تاریخی روایات کی چھان بین کیسے کر سکتا ہے؟
خلاصہ باب
باب 3: عہد صدیقی و فاروقی
خلافت راشدہ کا سیاسی نظام
خلیفہ کا انتخاب قریش سے کیوں کیا گیا؟
حضرت ابوبکر صدیق کی بیعت
سقفہ بنو ساعدہ میں کیا واقعات پیش آئے ؟
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی عام بیعت کیسے ہوئی؟
کیا حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کو قتل کروایا گیا؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیعت نہیں کی؟
رسول اللہ صلی اللہ علہ وسلم کی تدفین سے پہلے خلافت کا مسئلہ کیوں طے کیا گیا؟
کیا بنو ہاشم اور بنو امیہ نے حضرت ابوبکر کے خلاف سازشیں کیں؟
فتنہ ارتداد
فتنہ ارتداد کے اسباب کیا تھے؟
روم و ایران پر حملہ
رسولوں کے بارےمیں اللہ تعالی کا خاص قانون کیا ہے؟
ساتویں صدی کا بین الاقوامی قانون کیا تھا؟
حضرت عمر کی نامزدگی
کیا حضرت عمر کی نامزدگی شوری کے اصول کی خلاف ورزی نہ تھی؟
عہد فاروقی
حضرت عمر نے حضرت خالد بن ولید کو معزول کیوں کیا؟
حضرت عمر سختی کیوں کرتے تھے؟
حضرت عمر کے دور میں کوئی بغاوت یا فتنہ کیوں پیدا نہیں ہوا؟
کیا حضرت عمر کی شہادت کسی عجمی سازش کا نتیجہ تھی؟
حضرات ابوبکر و عمر کے دور میں حضرت علی کا کردار کیا تھا؟
خلاصہ باب
باب 4: عہد عثمانی
تیسرے خلیفہ کا انتخاب
خلیفہ کے انتخاب کو چھ افراد کے سپرد کرنا کیا شوری کے اصول کی خلاف ورزی تھی؟
شوری نے خلیفہ کا انتخاب کسے کیا
خلیفہ کے انتخاب میں حضرت علی کا کردار کیا تھا؟
کتب تاریخ کی روایات
طبری کی شوری سے متعلق روایات میں کیا بات بیان ہوئی ہے؟
بلاذری کی روایات میں کیا بات بیان ہوئی ہے؟
ابن سعد کی روایات میں کیا بات بیان ہوئی ہے؟
عہد عثمانی کی باغی تحریک
باغی تحریکیوں کا لائف سائیکل اور اس کی خصوصیات
حضرت عثمان کے خلاف باغیانہ تحریک کیسے اور کب پیدا ہوئی؟
باغی تحریک دور فاروقی میں کیا کرتی رہی؟
باغی تحریک عہد عثمانی میں پروان کیسے چڑھی؟
باغی تحریک کا مرکز کون سے علاقے بنے؟
بدلتے ہوئے سماجی حالات سے باغی تحریک نے کیسے فائدہ اٹھایا؟
باغیوں نے پراپیگنڈا کے ہتھیار سے کام کس طرح لائے اور یہ کس حد تک کامیاب ہوا؟
عبداللہ بن سبا کا کردار کیا تھا؟
حکومت نے باغی تحریک کے خلاف کیا اقدامات کیے؟
باغیوں کا آخری منصوبہ کیا تھا اور یہ کس حد تک کامیاب رہا؟
باغیوں نے مدینہ میں کیا کاروائی کی؟
صحابہ کرام کی موجودگی میں باغیوں نے حضرت عثمان کو شہید کیسے کر دیا؟
حضرت علی اور دیگر اکابر صحابہ نے حضرت عثمان کے دفاع میں کیا اقدامات کیے؟
مروان بن حکم کا کردار کیا تھا؟
دیگر شہروں کے صحابہ و تابعین نے حضرت عثمان کے دفاع میں کیا اقدامات کیے؟
قاتلین عثمان کا انجام کیا ہوا؟
کیا شہادت عثمان، عجم کی سازش تھی؟
اگر خلفاء کوئی اور ہوتا تو کیا حالات مختلف ہوتے؟
حضرت عثمان پر کیا الزامات لگائے گئے؟
عبیداللہ بن عمر سے قصاص
اقربا پروری کی تہمت
ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ
سعید بن عاص رحمہ اللہ
عبداللہ بن سعد بن ابی سرح رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ
مروان بن حکم
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما
کیا اکابر صحابہ کی بجائے طلقاء کو آگے بڑھایا گیا ؟
بیت المال میں کرپشن کی تہمت
حضرت عثمان نے اس الزام کا جواب کیا دیا؟
بیت المال میں کرپشن سے متعلق روایات کی پوزیشن کا ہے؟
کیا افریقہ کے خمس میں سے ابن ابی سرح اور مروان کو کچھ دیا گیا ؟
کیا حضرت عثمان کا لائف اسٹائل شاہانہ تھا؟
اکابر صحابہ کا عدم اطمینا ن
کیا حضرت عمر کو اپنے بعد کوئی خدشہ تھا؟
کیا حضرت علی، حضرت عثمان کی پالیسیوں سے مطمئن تھے ؟
کیا حضرت طلحہ، حضرت عثمان کی پالیسیوں سے مطمئن تھے ؟
کیا حضرت عبد الرحمن، حضرت عثمان کی پالیسیوں سے مطمئن تھے ؟
کیا حضرت عمار ، باغی تحریک میں شامل تھے ؟
کیا حضرت ابو ذر غفاری کو جلا وطن کیا گیا؟
کیا حضرت عبداللہ بن مسعود پر تشدد کیا گیا؟
خلاصہ باب
باب 5: عہد علوی
حضرت علی کی بیعت
شہادت عثمانی کے بعد صحابہ نے باغیوں پر حملہ کیوں نہ کیا؟
صحابہ کرام نے حضرت علی کی بیعت کیسے کی؟
باغیوں نے نئے خلیفہ کی بیعت میں کیا کردار ادا کیا؟
حضرت علی نے خلیفہ بنتے ہی باغیوں کی سرکوبی کیوں نہ کی؟
حضرت علی کا پلان کا تھا؟
حضرت علی کے خلیفہ بنتے ہی کیا واقعات پیش آئے؟
کیا حضرت علی نے خلیفہ بنتے ہی گورنروں کو معزول کر دیا؟
جنگ جمل
باغیوں کے خلاف جوابی تحریک کیسے پیدا ہوئی؟
حضرات طلحہ و زبیر کا اقتدار بصرہ پر کیسے قائم ہوا؟
حضرت علی اور طلحہ و زبیر میں دوبارہ اتحاد کیسے ہوا؟
جنگ جمل کیسے ہوئی؟
جنگ جمل کے بعد کیا ہوا اور اس کے نتائج کیا نکلے؟
جنگ جمل کے نتائج کیا نکلے؟
کیا حوأب کی روایت قابل اعتماد ہے؟
کیا حضرت طلحہ و زبیر کا مقصد اپنی خلافت قائم کرنا تھا؟
حضرت طلحہ کا قاتل کون تھا؟
جنگ صفین
جنگ صفین کی روایات کس حد تک قابل اعتماد ہیں؟
جنگ جمل اور صفین کے درمیانی عرصے میں کیا واقعات پیش آئے؟
حضرت علی نے اپنا دار الحکومت کوفہ کیوں منتقل کیا؟
باغیو ں کے نقطہ نظر سے صوبہ شام کی اہمیت کا تھی؟
حضرت معاویہ نے حضرت علی کی بیعت کیوں نہ کی؟
حضرت عمرو بن عاص، حضرت معاویہ سے کیسے جا ملے؟
اکابر صحابہ کا رجحان کیا تھا؟
باغیوں نے اہل شام کے خلاف کیا منصوبہ بندی کی؟
حضرت علی نے باغیوں کے خلاف اب کاروائی کیوں نہ کی؟
حضرت علی نے باغیوں کے حملے میں ان کا ساتھ کیوں دیا؟
کیا حضرت معاویہ کا قصاص عثمان کا طریقہ درست تھا؟
جنگ صفین میں کیا حالات پیش آئے؟
حضرت عمار بن یاسر کیسے شہید ہوئے؟
جنگ بندی کیسے ہوئی؟
جنگ صفین پر حضرت علی کے تاثرات کیا تھے؟
کیا جنگ صفین سے بیرونی قوتوں نے فائدہ اٹھایا؟
واقعہ تحکیم
فیصلہ کرنے والے کون تھے اور ان کا تعین کیسے ہوا؟
صلح کا معاہدہ کیا تھا ؟
باغیوں نے صلح کے اس معاہدے کے سلسلے میں کس رد عمل کا اظہار کیا؟
واقعہ تحکیم کی روایات کس حد تک درست ہیں؟
واقعہ تحکیم کی صحیح تفصیلات کیا ہیں؟
واقعہ تحکیم کے بعد کے واقعات
کیا حضرت معاویہ و علی نے حجاز و یمن میں فوج کشی کی؟
کیا حضرت عبداللہ بن عباس نے حضرت علی کا ساتھ چھوڑ دیا؟
حضرت علی اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے باہمی تعلقات
فتنہ خوارج
خوارج کیسے پیدا ہوئے اور باغیوں میں گروپنگ کیسے ہوئی؟
خوارج کا نقطہ نظر کیا تھا؟
حضرت علی نے خوارج کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
خوارج سے جنگ کے نتائج کیا نکلے؟
مصر کی باغی پارٹی
شہادت عثمان کے بعد مصر میں کیا ہوا؟
مصر میں باغی پارٹی کا خاتمہ کیسے ہوا؟
حضرت علی کی شہادت
حضرت علی کیسے شہید ہوئے؟
حضرت علی کی شہادت کے وقت صحابہ کرام اور باغیوں کیا تھی؟
حضرت علی کی شہادت پر صحابہ کے تاثرات کیا تھے؟
حضرت علی کے دور میں فرقوں کا ارتقاء کیسے ہوا؟
حضرت علی کی خلافت کس پہلو سے کامیاب رہی؟
حضرت علی کے دور میں بحران کیوں نمایاں ہوئے؟
خلاصہ باب
باب 6: عہد حسن و معاویہ
حضرت حسن او رمعاویہ کا اتحاد
حضرت حسن کی خصوصی حیثیت کیا تھی؟
حضرت حسن نے اتحاد کیوں کیا؟
کیا حضرت حسین نے اتحاد کی مخالفت کی؟
کیا حضرت معاویہ نے معاہدے کی شرائط پوری نہ کیں؟
باغیوں نے حضرت حسن سے انتقام کیسے لیا؟
حضرت معاویہ کی کردار کشی کے اسباب
حضرت معاویہ کی کردار کشی کیوں کی گئی؟
کیا حضرت معاویہ نے خلافت پر جبراً قبضہ کیا؟
حضرت معاویہ اور باغی پارٹیاں
بیت المال میں کرپشن کی تہمت
حضرت علی پر سب و شتم
کیا مروان بن حکم نے سب و شتم کیا؟
کیا حضرت مغیر ہ بن شعبہ نے سب و شتم کیا؟
صحیح مسلم کی روایت کا مفہوم کیا ہے؟
استلحاق زیاد
زیاد بن ابی سفیان کا مسئلہ کا تھا؟
زیاد بن ابی سفیان کو بدنام کیوں کیا گیا؟
استلحاق زیاد کیسے ہوا؟
کیا استلحاق زیاد ایک سیاسی چال تھی؟
کیا استلحاق زیاد خلاف شریعت تھا؟
کیا اکابر صحابہ نے حضرت معاویہ کے فیصلے پر تنقید کی؟
گورنروں کا ظلم
کیا یمن میں قتل عام کیا گیا؟
کیا ہمدان اور یمن کی خواتین کو لونڈیاں بنایا گیا؟
کیا گورنر کنکر مارنے والوں کے ہاتھ کٹوا دیتے تھے؟
کیا حضرت معاویہ کے سامنے سر کٹوا کر پیش کیے گئے؟
کیا سیاسی مخالفین کو زہر دلوایا گیا؟
حضرات حسنین اور حضرت معاویہ
یزید کی نامزدگی
کیا سانحہ کربلا کی ذمہ داری حضرت معاویہ پر ہے؟
کیا یزید کی نامزدگی کی تحریک حضرت مغیرہ بن شعبہ نے شروع کی؟
نامزدگی کی ضرورت کیا تھی؟
نامزدگی کے لیے یزید ہی کا انتخاب کیوں کیا گیا؟
کیا یزید کے انتخاب کے لیے مشورہ کیا گیا؟
کیا یزید کی بیعت کے لیے ناجائز ہتھکنڈے استعمال کیے گئے؟
یزید کا کردار کیسا تھا؟
حضرت حسین اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم نے اختلاف کیوں کیا؟
حضرت معاویہ، بنو امیہ اور خلافت و ملوکیت
کیا بنو امیہ اور بنو ہاشم میں دشمنی تھی؟
کیا حضرت معاویہ نے غزوہ بدر کا انتقام جنگ صفین کی صورت میں لیا؟
کیا حضرت معاویہ نے بنو امیہ کا اقتدار مضبوط کیا؟
کیا حضرت معاویہ کے زمانے میں خلافت، ملوکیت میں تبدیل ہو گئی؟
حضرت معاویہ کے اہم کارنامے
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے کیا تھے؟
حضرت معاویہ کی رسول اللہ سے محبت کا کیا عالم تھا؟
حضرت معاویہ کے بارے میں ان کے ہم عصروں کی رائے کیا تھی؟
خلاصہ باب
باب 7: دوسری خانہ جنگی
سانحہ کربلا
حضرت حسین کے اقدام کی اصل نوعیت کیا تھی؟
سانحہ کربلا کی روایات کس حد تک مستند ہیں؟
حضرت حسین نے کوفہ کا سفر کیوں کیا؟
حضرت حسین عراق روانہ کیونکر ہوئے؟
حضرت حسین کی روانگی کے بارے میں مخلص ساتھیوں کا موقف کیا تھا؟
سانحہ کربلا میں کیا واقعات پیش آئے؟
حضرت حسین کا منصوبہ کیا تھا؟
کیا حضرت حسین کی رائے تبدیل ہوئی؟
سانحہ کربلا کے ذمہ دار کون لوگ تھے؟
سانحہ کربلا میں عمر بن سعد کا کردار کا تھا؟
سانحہ کربلا میں ابن زیاد کا کردار کیا تھا؟
سانحہ کربلا میں یزید کا کردار کیا تھا؟
سانحہ کربلا میں باغی تحریک کا کردار کیا تھا؟
حضرت عثمان اور حضرت حسین کی شہادتوں میں کیا مناسبت تھی؟
سانحہ کربلا کی داستانیں کس حد تک قابل اعتماد ہیں؟
سانحہ کربلا کے بارے میں بعد کی صدیوں میں کیا رواج پیدا ہوئے؟
باغی تحریک ۔۔۔ سانحہ کربلا کے بعد
سانحہ کربلا کے بعد باغی تحریک نے کیا حکمت عملی اختیار کی؟
مختار ثقفی کی تحریک کی نوعیت کیا تھی؟
سانحہ حرہ
سانحہ حرہ کے موقع پر اکابر صحابہ کا کردار کیا تھا؟
کیا مدینہ منورہ کو تین دن کے لیے مباح کیا گیا؟
مکہ مکرمہ پر حملہ
مکہ مکرمہ پر حملہ کیسے ہوا؟
یزید کے دور میں یہ تین سانحات کیوں کر پیش آئے؟
یزید کے بارے میں کیا رائے رکھنی چاہیے؟
حضرت عبداللہ بن زبیر کی خلافت
ابن زبیر اور دیگر صحابہ کا موقف کیا تھا؟
65H/685CE میں عالم اسلام کی صورتحال کیا تھی؟
ان چھ گروہوں کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا؟
ابن زبیر اور بنو امیہ کے اختلاف کی حیثیت کیا تھی؟
حجاج بن یوسف کے بارے میں کیا رائے رکھنی چاہیے؟
خلاصہ باب
باب 8: عہد صحابہ و تابعین سے متعلق عمومی سوالات
عہد صحابہ میں اتنی جنگیں کیوں ہوئیں؟
خلافت، ملوکیت میں کس طرح تبدیل ہوئی؟
بنو امیہ کا بقیہ دور کیسا تھا؟
بعد میں باغی تحریک پر کیا گزری؟
ناصبی کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟
خلاصہ باب
خاتمہ کتاب
تحقیق کے نتائج
ببلیو گرافی
اگر آپ کے ذہن میں عہد صحابہ کی تاریخ سے متعلق کوئی سوال ہے، تو بلا تکلف اس ایڈریس پر ای میل کیجیے۔