رمضان المبارک تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگر گیارہ ماہ میں بھی شیطان اور نفس کے چنگل میں گرفتار نہ ہو جائے۔
(مصنف: پروفیسر محمد عقیل)
PU03-0066-Ramadanرمضان ورک بک اور چیک اپ