تزکیہ نفس : غیبت

غیبت ایسی برائی ہے جو ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ پروفیسر محمد عقیل صاحب نے اس ضمن میں ایک ورکشاپ تیار کی ہے جس کی مدد سے ہم غیبت جیسی برائی سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ اس کے لیے ان نکات پر عمل کیجیے۔

۔۔۔۔۔۔ پریزنٹیشن کو ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

PU02-0063-Backbiting

۔۔۔۔۔۔ شروع میں دیے گئے شخصی ٹیسٹ حل کیجیے۔

۔۔۔۔۔۔ اپنے اسکور کی پیمائش کیجیے اور اس کے بعد تحریر کا مطالعہ کیجیے۔

۔۔۔۔۔۔ دی گئی ہدایات پر عمل کیجیے۔

۔۔۔۔۔۔ پریزنٹیشن کے آخر میں دیے گئے سوالات کے جواب دیجیے۔

اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔

علوم القرآن کے ذریعے تعمیر شخصیت لیکچرز

تزکیہ نفس : غیبت
Scroll to top