بھائی چارے کو کیسے قائم کیا جائے؟

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ بے شک مسلمان تو آپس میں بھائی بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں کے درمیان مصالحت کراؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (الحجرات 49:10) اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور متفرق نہ ہوجاؤ۔ (آل عمران3:103) ذرا سوچ لیں  ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کے … Continue reading بھائی چارے کو کیسے قائم کیا جائے؟