مسلم دنیا میں ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی پر تبصرہ

السلام علیکم سر سوری کافی دن سے میل نہیں کر سکا کیونکہ میرا نیٹ کا پیکج ختم ہو گیا تھا۔ سر آپ کی کتابیں حقیقت سے انتہائی قریب ہیں چاہے آپ کی کتاب اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں دیکھ لیں یا مسلم دنیا میں ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی یا کوئی بھی دیکھ لیں۔ … Continue reading مسلم دنیا میں ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی پر تبصرہ