بغیر وضو قرآن کریم کو چھونا

سورہ واقعہ کی ایک آیت میں اللہ نے المطھرون فرشتوں کا ذکر کیا ہے۔ إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ ﴿٧٧﴾ فِي كِتَابٍ مَّكْنُونٍ ﴿٧٨﴾ لَّا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ﴿٧٩﴾ تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ یقیناً یہ عظمت والا قرآن ہے جو کہ چھپی ہوئی کتاب میں ہے۔ اسے مطہرون کے سوا کوئی نہیں چھوتا۔ یہ جہانوں کے رب … Continue reading بغیر وضو قرآن کریم کو چھونا