تفریح کے متبادل  جائز راستے کون سے ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں تفریح کے بہت سے طریقے ناجائز امور پر مبنی ہیں۔ جیسے فلموں اور ٹی وی میں بے حیائی ہوتی ہے۔ ایک شخص جو دین پر عمل کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے تفریح کے جائز راستے کون سے ہیں؟ ذیشان قریشی کراچی جنوری 2012 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ … Continue reading تفریح کے متبادل  جائز راستے کون سے ہیں؟