توبہ کے بعد حرام مال کا کیا کیا جائے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہمارے ایک جاننے والے صاحب نے ایک کاروبار کیا جس میں حلال اور حرام پیسہ لگایا۔ حرام پیسہ سود کے ذریعے حاصل کیا گیا تھا۔  انہوں نے اس حرام پیسے سے گھر کا سامان وغیرہ بھی خریدا۔ اس کے بعد بزنس میں نقصان ہو گیا اور اسے بند کرنا پڑا۔ اب وہ … Continue reading توبہ کے بعد حرام مال کا کیا کیا جائے؟