غسل کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: غسل کرنے کا اسلامی طریقہ بتائیے۔ میں نے سنا ہے کہ غسل کرتے ہوئے بال برابر بھی جگہ خشک رہ جائے تو غسل نہیں ہوتا۔ کیا اس میں اتنی سختی ہے؟ (عبداللہ ، سیالکوٹ، پاکستان) جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے غسل کا جو طریقہ منقول ہے وہ آپ کو احادیث کی کتب … Continue reading غسل کا طریقہ کیا ہے؟