نکاح مسیار کی شرعی حیثیت کیا ہے اور بدکاری سے کم درجے کے گناہ کی سزا کیا ہے؟

صرف اپنی معلومات کے لیے اور میرے انڈین دوست کی کنفیوژنز دور کرنے کے لیے کچھ نامناسب سے سوال کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے اور رہنمائی فرمائیں گے۔ زواج مسیار، کیا ہے؟ شاید اس کے متعلق کافی سارا مواد انٹرنیٹ پر دستیاب ہو، مگر میں نے زیادہ مطالعہ نہیں کیا۔ … Continue reading نکاح مسیار کی شرعی حیثیت کیا ہے اور بدکاری سے کم درجے کے گناہ کی سزا کیا ہے؟