کیا بیوٹی پارلر کا کاروبار جائز ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ بیوٹی پارلر کا کاروبار کرنا یا اس میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے ایک ذاتی سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کیا تصویر نہیں بنواتے؟ انٹرنیٹ پر کبھی آپ کی تصویر نہیں دیکھی ؟ جبکہ دیگر بہت سے علماء کی تصاویر نیٹ پر دستیاب ہیں۔ … Continue reading کیا بیوٹی پارلر کا کاروبار جائز ہے؟