کیا داڑھی سنت ہے؟

السلام علیکم کیا داڑھی سنت ہے؟ کل میں نے ایک کتاب  پڑھی جس میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ داڑھی سنت نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بطور سنت جاری نہیں کیا۔ اس کے برعکس ہمارے علماء عام طور پر اسے سنت ہی قرار دیتے ہیں۔ اس بارے میں آپ … Continue reading کیا داڑھی سنت ہے؟