کیا لفظ درود کا استعمال درست ہے؟

ڈئیر مبشر صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں قرآن مجید کا ایک ادنی سا طالب علم ہوں۔ بہت سی باتیں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں مگر ابتدا میں سورۃ الاحزاب آیت 56 سے کروں گا۔ اس آیت میں “تسلیم” کرنے کی بات ہو رہی ہے۔  لفظ “درود” فارسی زبان کا لفظ ہے ، اس کے معنی جڑ … Continue reading کیا لفظ درود کا استعمال درست ہے؟