کیا چاند اور سورج گرہن کی نماز کا طریقہ مختلف ہے؟

ڈیئر مبشر بھائی اسلام علیکم ایک سوال آپ سے پوچھنا تھا وہ یہ ابھی اس وقت  چاند گرہن  ہوا ہے۔ ہمارے محلے کی مسجد کے امام صاحب نے مغرب کی نماز کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ کچھ دیر کے بعد چاند گرہن کی سنت نماز کروائیں گے۔  میں بھی اس میں شامل ہوا ہوں۔ لیکں ایک … Continue reading کیا چاند اور سورج گرہن کی نماز کا طریقہ مختلف ہے؟