سنن اور نوافل میں سستی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی ذہن میں یہ بات آ رہی ہے کہ عموما لوگ فقہی اصطلاحات کا تعلق عمل سے جوڑ لیتے ہیں، جس کا نتیجہ عمل میں سستی کی صورت نکل جاتا ہے۔  مثلاً لوگ سنن اور نوافل کا نام سن کر انہیں چھوڑ دیتے ہیں۔ جبکہ سنت یا فرض کی وضاحت … Continue reading سنن اور نوافل میں سستی