مکاتبت واجب ہے یا مستحب؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس ضمن میں فقہاء کے مابین یہ اختلاف موجود ہے کہ جب کوئی غلام اپنی آزادی خریدنے کا ارادہ کرے تو اس کے مالک کے لئے کیا یہ بات ضروری ہے کہ وہ اسے آزادی دے دے یا پھر اس کے لئے یہ محض … Continue reading مکاتبت واجب ہے یا مستحب؟