کیا اسلام موجودہ یا سابقہ غلام کو آزاد خاتون سے شادی کی اجازت دیتا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس معاملے میں ہمارے فقہاء میں کوئی اختلاف موجود نہیں ہے کہ غلام، کسی آزاد خاتون کے سرپرست کی اجازت سے اس کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے اور ان کے بچے بھی آزاد تصور ہوں گے۔ یہی … Continue reading کیا اسلام موجودہ یا سابقہ غلام کو آزاد خاتون سے شادی کی اجازت دیتا ہے؟