کیا اسلام میں غلام کا فرار ہونا حرام ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات فقہاء کا اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ ایک مسلمان غلام کے لئے فرار ہو کر اپنے مالک سے چھٹکارا پانا جائز نہیں ہے۔ وہ اسے گناہ کبیرہ قرار دیتے ہیں۔ اس ضمن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی یہ … Continue reading کیا اسلام میں غلام کا فرار ہونا حرام ہے؟