کیا غلام کو بھی اسلام نے وراثت کا حق دیا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اللہ تعالی نے سورۃ نساء میں وراثت کا جو قانون بیان فرمایا ہے، وہ عام ہے اور اس میں یہ کہیں بیان نہیں کیا گیا کہ یہ حکم خاص طور پر صرف آزاد افراد کے لئے ہے۔ غلام کو وارث نہیں بنایا جائے گا … Continue reading کیا غلام کو بھی اسلام نے وراثت کا حق دیا ہے؟