کیا غلام کے بچے بھی غلام ہی ہوں گے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس ضمن میں تفصیلی بحث ہم باب 10 میں کر چکے ہیں۔ یہاں ہم اسی تفصیل کو دوبارہ درج کر رہے ہیں۔ اسلام سے پہلے دنیا بھر میں یہ دستور رائج تھا کہ غلاموں کی آئندہ نسلیں بھی غلام ہوں گی۔ دنیا کے تمام خطوں میں غلاموں … Continue reading کیا غلام کے بچے بھی غلام ہی ہوں گے؟