کیا غیر مسلم غلاموں کی آزادی بھی اسلام کے نزدیک نیکی ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات بعض غیر مسلم مصنفین نے اسلام پر یہ اعتراض پیدا کیا ہے کہ اسلام مسلمانوں کو صرف مسلمان غلام آزاد کرنے کی ترغیب دلاتا ہے اور غیر مسلموں کو غلام رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ یہ اعتراض سرے سے ہی خلاف حقیقت ہے۔ غلام، … Continue reading کیا غیر مسلم غلاموں کی آزادی بھی اسلام کے نزدیک نیکی ہے؟