آپ کا تعلق کسی تنظیم، فرقہ، مسلک یا گروہ سے ہے؟

السلام علیکم آپ کا تعلق کس مسلک سے ہے؟ کیا آپ کا تعلق کسی خاص تنظیم سے ہے؟ آپ کے پراجیکٹس اور تحریروں کو کون سپانسر کر رہا ہے؟  آپ کی ویب سائٹ پر جن دوسرے مصنفین کی تحریریں شائع ہوتی ہیں، ان سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ خاص کر ریحان احمد یوسفی اور پروفیسر … Continue reading آپ کا تعلق کسی تنظیم، فرقہ، مسلک یا گروہ سے ہے؟