دین کا غلبہ کیسے ممکن ہے؟

السلام علیکم۔ بہت معذرت چاہتی ہوں کہ جہاد پر آپ نے جو کچھ لکھا ہے، وہ میری تشفی نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاد اور مجاہدین سے میرے ذہن میں بچپن سے  بے پناہ محبت  بٹھا دی گئی ہے۔ اگر جہاد کے ذریعے اللہ کے دین کو غلبہ حاصل نہیں ہو سکتا تو … Continue reading دین کا غلبہ کیسے ممکن ہے؟