ووٹ کسے دیا جائے؟

السلام علیکم سر آپ کے خیال میں ووٹ کسے دینا چاہیے؟ میں ووٹ دینا چاہتی ہوں مگر مجھے سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے۔ ایک بہن کراچی، پاکستان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہن جہاں تک ووٹ کا تعلق ہے تو یہ کہنا میرے لیے مشکل ہے کہ ووٹ کسے دیں؟ اس کی وجہ یہ … Continue reading ووٹ کسے دیا جائے؟