کالی ماتا کا زیور اور مسز فلاں کا استعمال

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم مبشر بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ایک دوست نے یہ سوالات کے جواب پوچھے ہیں، دلیل کے ساتھ۔ ان دو سوالات کے جوابات شریعت مطہرہ کی روشنی میں درکار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے یہاں شادی کے بعد مسلمان عورت ایک قسم کا زیور پہنتی ہے جس کو … Continue reading کالی ماتا کا زیور اور مسز فلاں کا استعمال