کیا خدمت دین کے لیے اجتماعی جدوجہد لازمی  ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرے ذہن میں ایک سوال آ رہا تھا۔ کیا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنے کے لیے کسی گروہ میں شمولیت ضروری ہے یا آخرت کے نقطہ نظر سے انفرادی جدوجہد بھی کافی رہے گی؟ قرآن وحدیث کی بنیاد پر جواب دیجیے۔ ذیشان قریشی کراچی، پاکستان ڈئیر ذیشان صاحب وعلیکم … Continue reading کیا خدمت دین کے لیے اجتماعی جدوجہد لازمی  ہے؟