اسلام نے پرائیویٹ جنگجو تنظیمیں بنانے سے منع کیوں فرمایا ہے؟

سوال: السلام علیکم ۔ اس ویڈیو پر آپ کے تاثرات درکا ر ہیں: کیا یہ دہشت گرد نہیں ہیں؟ http://www.youtube.com/watch?v=ohhYYyVSZ7A والسلام، ایک بھائی مئی 2010 (نوٹ: یہ ویڈیو افغانستان اور پاکستان کے عسکریت پسندوں کی جانب سے ریلیز کی گئی تھی جس میں انہوں نے افواج پاکستان کے خلاف جنگ کی ترغیب دی تھی۔) وعلیکم السلام … Continue reading اسلام نے پرائیویٹ جنگجو تنظیمیں بنانے سے منع کیوں فرمایا ہے؟