مسلمانوں کے مظلوم ہونے کے باوجود اقوام عالم کو ان سے ہمدردی کیوں نہیں ہے؟

سوال: آج مسلمان دنیا بھر میں ایک مظلوم قوم ہیں۔ بہت سے ممالک میں ان پر ظلم کیا جارہا ہے۔ اس کے باوجود اقوام عالم کو ان سے ہمدردی محسوس نہیں ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب:  مسلمان ایک طویل عرصے تک دنیا میں سپر پاور کی حیثیت سے دنیا پر حکومت کرتے رہے ہیں۔ … Continue reading مسلمانوں کے مظلوم ہونے کے باوجود اقوام عالم کو ان سے ہمدردی کیوں نہیں ہے؟