مغربی ممالک میں حجاب کا مسئلہ

محترم جناب پیارے بھائی مبشر نذیر صاحب السلا م علیکم ۔ اللہ تعالی اپنی حفاظت میں رکھے ۔بہت دن ہوئے آپ سے بات نہ ہوسکی اس لیے سوچا آج آپ کو میل کرکے خیریت دریافت کروں۔ آج کل فرانس اور بیلجئم میں پردے کے خلاف قانون سازی ہورہی ہے ۔ اس حوالے اگر کچھ میٹریل … Continue reading مغربی ممالک میں حجاب کا مسئلہ