ہم اسلام نافذ کیوں نہ کرسکے؟

پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن اتنے سالوں میں ہم ابھی تک اسلام نافذ نہ کر سکے۔ اس کی بہت سی وجوہات بیان کی گئی ہیں جو سب اپنی اپنی جگہ درست ہیں۔ ہمارے نزدیک اصل بات یہ ہے کہ دین کاسرچشمہ انسان کے اندر سے پھوٹتا ہے۔ اسے خارج سے … Continue reading ہم اسلام نافذ کیوں نہ کرسکے؟