راویوں کو ثقہ یا ضعیف کیسے قرار دیا جاتا ہے؟

بھائی آپ سے ایک علمی ایشو ڈسکس کرنا ہے۔ کسی بھی حدیث بیان کرنے والے راوی کے بارے گواہیاں لی جاتی ہیں کہ آیا کہ وہ ثقہ ہے یا ضعیف؟ اور گواہی لینے کا اصول یہ ہے کہ گواہیاں ان سے لی جاتی ہیں جو اس آدمی کو جانتے ہوں اور اس کے زمانے کے … Continue reading راویوں کو ثقہ یا ضعیف کیسے قرار دیا جاتا ہے؟