اسلامی تاریخ میں جنگی قیدیوں کو غلام کیوں بنایا گیا؟

اس موضوع پر تفصیلی بحث باب 11 میں دیکھی جا سکتی ہے۔ یہاں ہم اس کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں۔ قرآن مجید نے جنگی قیدیوں سے متعلق جو احکام بیان کئے ہیں، وہ یہ ہیں۔ وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا۔ إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاء وَلَا شُكُورًا۔  (الدهر 76:8-9) (نیک لوگ وہ ہیں جو) … Continue reading اسلامی تاریخ میں جنگی قیدیوں کو غلام کیوں بنایا گیا؟