اصحاب کہف کے کتے کا انجام کیا ہوا؟

سوال: جناب یہ بتلائیے کہ اصحاب کہف کے ساتھ ایک کتے کا تذکرہ موجود ہے ؛ کیاا سکا انجام اصحاب کہف کے ساتھ ہے جیسا کہ وہ انکے ساتھ غار میں رہا ۔ الطاف گوہر، لاہور، پاکستان جواب: قرآن مجید میں یہ تو ذکر موجود ہے کہ اصحاب کہف کا کتا ان کے ساتھ ہی … Continue reading اصحاب کہف کے کتے کا انجام کیا ہوا؟