انبیاء کرام علیہم السلام کے علاقے کون کون سے ہیں؟

سوال: السلام وعلیکم دنیا میں جتنے بھی انبیاء بھیجے گئے، وہ سارے عرب دنیا ہی میں یعنی سعودی عرب، شام، لبنان، مصر، عراق وغیرہ میں بھیجے گئے۔ اس بارے میں آپ کچھ بتائیں گے۔ کیا اس وقت یہی ممالک آباد تھے یا دوسرے ممالک جیسے یورپ، امریکہ، آسٹریلیا، جاپان، چین میں بھی انسان آباد تھے؟ … Continue reading انبیاء کرام علیہم السلام کے علاقے کون کون سے ہیں؟