دنیا اور آخرت میں کامیابی کیسے ملتی ہے؟

السلام علیکم! میرا نام ادریس احمد ہے اور میں ڈیرہ غازی خان میں رہتا ہوں، عمر ۱۹ سال ہے۔  سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایک عام انسان کو ایسا کیا کرنا چاہیے کہ اسے دنیا اور آخرت میں کامیابی  ملے؟ ڈئیر ادریس صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی میل سے خوشی ہوئی … Continue reading دنیا اور آخرت میں کامیابی کیسے ملتی ہے؟