رومن ایمپائر کیا تھی؟

سوال: دنیا کی دو سپر پاورز گزری ہیں۔  ایک تو ایران اور دوسری روم۔ روم کے بارے میں پوچھنا تھا کہ موجودہ روم اٹلی کا ایک شہر ہے۔ کیا یہ وہی روم تھا یا کوئی دوسرا ملک تھا۔ کیا یہ یونان کا نام تو نہیں تھا؟ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان جواب: رومی سلطنت کا دارالحکومت ایک زمانے تک … Continue reading رومن ایمپائر کیا تھی؟