صبر اور نماز سے مدد مانگنے کا مطلب کیا ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ قرآن مجید کی ایک آیت میں صبر اور نماز سے مدد مانگنے کا حکم ہے۔ سوال یہ ہے کہ غیر مسلم تو نماز نہیں پڑھتے تو وہ اس دنیا میں کیسے کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ایک بھائی کراچی، پاکستان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی نے کامیابی کے لیے دو … Continue reading صبر اور نماز سے مدد مانگنے کا مطلب کیا ہے؟