فون پر لڑکیوں سے باتیں کرنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

اسلام وعلیکم مبشر صاحب ! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں فون پر لڑکیوں سے بہت دیر باتیں کرتا ہوں، جس سے میرا وقت بھی ضائع ہوتاہے اور روپے بھی۔ میں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں۔ اس عادت سے چھٹکارا کیسے حاصل کروں؟ ایک بھائی، پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی میل سے … Continue reading فون پر لڑکیوں سے باتیں کرنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟