مکہ اور مدینہ کو حرم کیوں کہا جاتا ہے؟

سوال: مکہ اور مدینہ کو حرم کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کی کیا تاریخ ہے؟ جواب: تقریباً 4000سال قبل اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے بیٹے سیدنا اسماعیل علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ مل کر ایک بے آب و گیاہ ویران وادی میں اللہ کا گھر تعمیر کیا تھا۔ اس … Continue reading مکہ اور مدینہ کو حرم کیوں کہا جاتا ہے؟