میاں بیوی کے درمیان شکوک و شبہات کا حل کیا ہے؟

سوال: محترم مبشر بھائی! السلام علیکم۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ذہن میں بہت سے وساوس آتے ہیں۔ اور جب تک خدشات کلیئر نہ ہو جائیں، وہ مجھے تنگ کرتے ہیں۔ خاص کر اپنی اہلیہ کے ساتھ۔ میں ان پر اعتماد کر تا ہوں مگر بعض اوقات ایسی چیز سامنے آتی ہے تو میرے … Continue reading میاں بیوی کے درمیان شکوک و شبہات کا حل کیا ہے؟