پریشانی، ٹینشن اور چڑچڑا پن دور کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: السلام علیکم، مبشر صاحب کیسے ہیں آپ؟ امید کرتا ہوں کہ ٹھیک ہوں گے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میری ای میل پڑھتے ہیں اور ان کے بارے میں محنت سے جواب دیتے ہیں۔ آپ سے میں ایسے سوال بھی پوچھ لیتا ہوں جو مجھے لوگوں سے پوچھتے ہوئے شرم آتی ہے اور … Continue reading پریشانی، ٹینشن اور چڑچڑا پن دور کرنے کا کیا طریقہ ہے؟