کیا اسلام نے غلامی کو باقاعدہ ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے؟

باب 7 – 8 میں جو تفصیلات بیان کی گئی ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اسلام نے غلامی کو ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے۔ غلامی اسلام سے صدیوں پہلے دنیا میں موجود تھی۔ یہ پہلے ہی بطور ایک باقاعدہ سماجی ادارہ موجود تھی اور دنیا میں اس کی وہی حیثیت تھی … Continue reading کیا اسلام نے غلامی کو باقاعدہ ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے؟