کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟

السلام علیکم آج  کل فیس بک پر کچھ ویڈیوز اور تحریریں چل رہی ہیں، جن کے مطابق شام میں حضرت حجر بن عدی کے مزار کو تباہ کیے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔  یہ کون صحابی تھے اور ان کا کارنامہ کیا ہے؟ ان کے مزار کی شہادت کے بارے میں آپ … Continue reading کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟